Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچ گئے، اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچ گئے، اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ

تہران/اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورۂ ایران کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم اپنے دورے کے دوران ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں اور مختلف سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ موجود وفد میں اعلیٰ حکومتی شخصیات شامل ہیں جو اس دورے میں مختلف سفارتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔

ٹیگز: