Wed, September 16, 2026

جو دو ہزار کے لینز پر بات کر رہے ہیں، وہ ڈیڑھ کروڑ کی تقریب بھول گئے؟:حسین ترین

جو دو ہزار کے لینز پر بات کر رہے ہیں، وہ ڈیڑھ کروڑ کی تقریب بھول گئے؟:حسین ترین

لاہور :ربیکا خان اور حسین ترین کی نکاح تقریبات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، لیکن اصل سرپرائز تب آیا جب حسین ترین نے ولاگ میں کہا کہ انہوں نے شادی پر ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ کیے!
انہوں نے بتایا کہ کوئی خاص میک اپ، لینسز یا پروسیجرز نہیں کرائے، بس اپنی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ تقریب انجوائے کی۔
سوشل میڈیا پر تنقید سے تنگ آ کر انہوں نے کہا کہ "لینز نہیں لگائے، اور جو دو ہزار کے لینز پر بات کر رہے ہیں، وہ ڈیڑھ کروڑ کی تقریب بھول گئے؟"
یہ بیان سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہا ہے، جہاں کچھ لوگ ان کے اسٹائل کے مداح ہیں تو کچھ اسے فضول خرچی قرار دے رہے ہیں۔

ٹیگز: