Wed, September 16, 2026

امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے، ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے۔ انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اولین ترجیح جنگ کے بجائے سفارتی حل اور معاہدہ ہے، کیونکہ جنگ میں بے شمار انسانی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ ٹرمپ نے مذاکرات کے مقام اور شرکا سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

ٹیگز: