Wed, September 16, 2026

پاکستان کا یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس کی واپسی کا حتمی فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس کی واپسی کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد :پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مالیاتی امور میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت پاکستان رواں ماہ کے آخر میں 2 ارب ڈالر ابوظبی کو واپس کر دے گا۔ یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں بطور امانت موجود تھی جس پر سالانہ 6 فیصد سود ادا کیا جا رہا تھا۔
   بین الاقوامی حالات کے تناظر میں یو اے ای نے رول اوور کی سہولت ختم کرتے ہوئے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے ادائیگی کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اسی ماہ رقم کی منتقلی یقینی بنائی جائے گی۔

ٹیگز: