Wed, September 16, 2026

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ 'معرکہ حق' کی فتح کے نام: واجد سعید اور رپٹور کی آواز نے لہو گرما دیا

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ 'معرکہ حق' کی فتح کے نام: واجد سعید اور رپٹور کی آواز نے لہو گرما دیا

راولپنڈی :آئی ایس پی آر نے ’’معرکہ حق‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر نیا قومی نغمہ جاری کر دیا ہے جس میں واجد سعید اور رپٹور نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ 
نغمے میں پاک فوج کی قربانیوں اور دشمن کے خلاف بجلی کی طرح کڑکنے والے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس نغمے نے ریلیز ہوتے ہی عوامی حلقوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی ہے اور اسے ملک کے دفاعی وقار کی بہترین ترجمانی قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: