Wed, September 16, 2026

بھارتی فوجی قافلے کے حادثے میں 6 سکھ شہری ہلاک، تحقیقات جاری

بھارتی فوجی قافلے کے حادثے میں 6 سکھ شہری ہلاک، تحقیقات جاری

نئی دہلی:بھارت کی جنگی جنون میں اضافہ، بھارتی فوج کے قافلے کے حادثے میں 6 سکھ شہری ہلاک ہو گئے۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق، بھارتی فوجی قافلہ سرحد کی جانب جا رہا تھا کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔

اس حادثے میں 6 سکھ شہریوں کی موت واقع ہو گئی، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فوجی قافلے کا ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا۔

ٹیگز: