Wed, September 16, 2026

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے دہانے پر، ایران کا امریکی بیڑے پر بیلسٹک میزائل حملہ!

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے دہانے پر، ایران کا امریکی بیڑے پر بیلسٹک میزائل حملہ!

تہران: ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی آخری حدوں کو چھونے لگی۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی بحری بیڑے 'ابراہم لنکن' پر 4 بیلسٹک میزائل داغ دیے ہیں۔ 

آبنائے ہرمز میں بھی صورتحال قابو سے باہر ہے جہاں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 4 افراد زخمی ہوئے

ٹیگز: