Wed, September 16, 2026

شفافیت کے فروغ کے لیے ایف بی آر میں اصلاحات، اختیارات کا غلط استعمال روکا جائے گا: راشد محمود

شفافیت کے فروغ کے لیے ایف بی آر میں اصلاحات، اختیارات کا غلط استعمال روکا جائے گا: راشد محمود

اسلام آبا د:چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ادارے میں ایمانداری کا کلچر قائم کیا جا رہا ہے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال ٹیکس محصولات میں اضافہ ہوا اور ایف بی آر کی کارکردگی میں واضح بہتری آئی ہے۔

ٹیگز: