Wed, September 16, 2026

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔

اب سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.70 درہم (تقریباً 206 پاکستانی روپے) فی لیٹر، اسپیشل 95 پیٹرول 2.58 درہم (تقریباً 197 پاکستانی روپے) فی لیٹر، اور ڈیزل کی قیمت 2.85 درہم (تقریباً 218 پاکستانی روپے) فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 14 روپے اضافہ ہوا ہے، جو صارفین کی روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

ٹیگز: