Wed, September 16, 2026

قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہو گا

قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہو گا

لاہور : پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس فائنل میں کراچی بلیوز اور سیالکوٹ ریجنز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اور یہ میچ لاہور کے مشہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

فائنل سے پہلے ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی، جس دوران دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے انعام میں ملیں گے، جبکہ رنر اپ ٹیم کو 40 لاکھ روپے ملیں گے۔

ٹیگز: