براؤزنگ ٹیگ

قتل

مریم نواز پر قتل کی سازش کا الزام میں نے نہیں لگایا،  ایم این اے  نسیم علی نے بتایا انہیں طلب کرکے…

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مریم نواز پر لگائے گئے قتل کا الزام  پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مریم نواز پر اپنے قتل کی سازش کا الزام  نہیں لگایا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے…

بورے والا میں بھتہ نہ دینے پر تاجر قتل

بورے والا :  وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں بھتہ نہ دینے پر تاجر کو سر عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ بورے والا کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں قتل کا واقعہ سامنے آیا، جہاں مبینہ طور پر بھتے نہ دینے پر مقامی تاجر کو گولی مار…

صوابی میں موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما قتل 

صوابی : صوابی اڈا پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد موقع پر جاں…

پسند کی شادی، بہنوئی نے دو سالوں کو قتل کر دیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہنجروال کے علاقے میں ملزم اپنی بیوی کے دو بھائیوں کو قتل کر کے باآسانی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی بہن نے فہد نامی ملزم سے پسند کی شادی کی تھی، دونوں بھائی اپنے بہن کو فہد کے پاس…

کوئٹہ، فائرنگ میں سابق وزیر نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجا قتل

کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ میں سابق وزیر نواب اسلم رئیسانی کابھتیجا قتل ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل ہو ئے ۔ حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں سابق وزیر نواب اسلم…