براؤزنگ ٹیگ

Russia

پیوٹن مخالف یوگینی پریگوزن کا طیارہ دھماکے سے اڑایا گیا: امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس طیارے کے حادثے میں روس کے نجی جنگجو گروپ واگنر کے لیڈر ییوگنی پریگوزن ممکنہ طور پر ہلاک ہوئے ہیں و ہ جان بوجھ کر کئے جانے والے دھماکے کا نتیجہ تھا۔ امریکی اور مغربی…

روس: گیس اسٹیشن پر دھماکہ، 27 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

داغستان: جنوبی روسی علاقے داغستان کے ایک گیس سٹیشن میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ سوموار کی رات داغستانی دارالحکومت مخاچکلا میں ایک شاہراہ کے کنارے سڑک کے کنارے ایک آٹو مرمت کی…

روس کا لونا 25 مشن چاند پر روانہ

ماسکو: روس نے 47 سالوں میں ملک کا پہلا قمری لینڈر لونا 25 کو کامیابی کے ساتھ  چاند کے سفر پر روانہ کر دیا۔ روسی خلائی ایجنسی راسکوسموس کے مطابق لونا-25 پانچ روز میں چاند تک پہنچےگا اور پھر چاند کے مدار میں 5 سے 7 روز…

جدہ امن سمٹ کےبعد روس کے یوکرین پر حملے تیز، 8افراد ہلاک، 31 شدید زخمی

ڈونیٹسک:   مشرقی یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے شہر پوکروسک میں دو روسی میزائلوں کے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 31 دیگر زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے حکام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں…

روس کا یوکرین میں ریسٹورنٹ پرمیزائل حملہ

کیف :روس نے یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کردیا۔ روس نے یوکرین کے شہر کراماٹوسک میں واقع ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کیا ہے ۔ روس نے یوکرین کے مشرقی شہر کراماٹوسک میں میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے…

روس کا باخموت پر قبضے کا دعوی،پیوٹن کی مبارکباد

باخموت :روس نے یوکرین کے ساتھ طویل لڑائی کے بعد باخموت پرقبضہ کرلیا۔ روس نے باخموت پر قبضہ نو ماہ کی طویل لڑائی کے بعد کیا ہے ۔ باخموت کاشمار ایسے شہروں میں ہوتا ہے جوسٹریٹیجک لحاظ سے اہم ہیں ۔ اسی وجہ سے روس کی اس کامیابی کو…

امریکہ اور مغربی ممالک کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کو سوئفٹ پیمنٹ سسٹم سے علیحدہ کرنے پر اتفاق کر لیا اور اب روس کے سینٹرل بینک پر…

یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔   امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔   انہوں…

روس کی سلامتی کے دفاع و تحفظ کیلئے یوکرین پر قبضہ کرنا ناگزیر تھا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے اور اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم بین…