Wed, September 16, 2026

ویمنز ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا

ویمنز ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا

گوہاٹی:گوہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ سے 13ویں ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

 ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، پاکستان سمیت 8 ٹیمیں شریک ہیں۔ پاکستان کی ٹیم اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی اور 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

ٹیگز: