Wed, September 16, 2026

 فضائی آپریشن میں توسیع  ،پی آئی اے کی لندن پروازیں 29 مارچ سے بحال ، ہفتہ وار چار پروازوں کا اعلان

 فضائی آپریشن میں توسیع  ،پی آئی اے کی لندن پروازیں 29 مارچ سے بحال ، ہفتہ وار چار پروازوں کا اعلان

اسلام آباد :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے برطانیہ کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے لندن کی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی۔

لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی، جبکہ یہ سروس چھ سال بعد دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: