Wed, September 16, 2026

پٹرولیم قیمتوں میں نئے اضافے کا اعلان، پٹرول مہنگا

پٹرولیم قیمتوں میں نئے اضافے کا اعلان، پٹرول مہنگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، جبکہ پٹرول 6 روپے 51 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ پٹرول کی قیمت بڑھنے سے عوام پر اضافی مالی دباؤ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حکام کے مطابق پٹرولیم نرخوں میں ردوبدل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور معاشی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
 
 
 

ٹیگز: