Wed, September 16, 2026

علیمہ خان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر ہائی کورٹ میں درخواست دائر

 علیمہ خان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کو سزا دی جائے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

ٹیگز: