Wed, September 16, 2026

ہرارے میں انڈر 19 ٹرائی سیریز کا آغاز، تین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

ہرارے میں انڈر 19 ٹرائی سیریز کا آغاز، تین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

ہرارے :انڈر 19 ٹرائی سیریز کا آغاز آج ہرارے میں ہو رہا ہے، جہاں پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دوپہر ساڑھے 12 بجے مدمقابل آئیں گی۔ سیریز میں پاکستان، افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں شامل ہیں۔

ٹیگز: