Wed, September 16, 2026

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ کی ریلیز کی تاریخ، دونوں مرکزی میں جلوہ گر ہورہے ہیں

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ کی ریلیز کی تاریخ، دونوں مرکزی میں جلوہ گر ہورہے ہیں

لاہور:پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم "سردار جی 3" کی ریلیز کی تاریخ 27 جون 2025 طے ہو گئی ہے۔

 دونوں فنکار اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے، جس کے حوالے سے ہانیہ عامر نے دلجیت کے کنسرٹ میں اچانک شرکت کے بعد خبریں زیرِ گردش تھیں۔

؎بھارتی میڈیا کے مطابق، ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کا یہ پراجیکٹ بین الاقوامی سطح پر بہت مقبول ہو گا اور ان کے مداح اس فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

ٹیگز: