Wed, September 16, 2026

معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیا

 معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیا

جہلم : جہلم پولیس نے معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔ وہ جہلم کی اکیڈمی سے گرفتار کیے گئے۔

گرفتاری سے قبل مختلف مذہبی جماعتوں نے ان کے خلاف درخواست دی تھی اور علما کرام نے بھی ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کر کے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

ٹیگز: