Wed, September 16, 2026

تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

تیراہ :تیراہ میں شدید برفباری کے باعث زندگی متاثر ہوئی ہے اور پاک فوج کا ریلیف آپریشن کئی روز سے جاری ہے۔ برف میں پھنسنے والی گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیا۔

متاثرہ خاندانوں کو کھانا، کمبل اور طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پاک فوج اور ایف سی کے جوان خراب موسم اور مواصلاتی مشکلات کے باوجود امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ بروقت حکمت عملی کے باعث علاقے میں اہم زمینی رابطے بھی بحال ہو گئے ہیں۔

ٹیگز: