Wed, September 16, 2026

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

آکلینڈ:  نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی گئی ہے، جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں آدی اشوک، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، جیکب ڈفی، نک کیلی، ڈیرل مچل، ول او’روک اور بین سیئرز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، ناتھن اسمتھ اور ول ینگ کو بھی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 29 مارچ کو کھیلا جائے گا، دوسرا دو اپریل اور تیسرا پانچ اپریل کو شیڈول کیا گیا ہے۔

ٹیگز: