Wed, September 16, 2026

ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17 سال قید کی سزا

ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17 سال قید کی سزا

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنادی۔


ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس میں دونوں ملزمان کو 10 سال کی قید کے علاوہ مجموعی طور پر 17 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ٹیگز: