Wed, September 16, 2026

پاکستان کا پاسپورٹ عالمی سطح پر کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل، سنگاپور سبقت لے گیا

پاکستان کا پاسپورٹ عالمی سطح پر کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل، سنگاپور سبقت لے گیا

اسلام آباد:دنیا بھر کے پاسپورٹس کی تازہ ترین درجہ بندی میں پاکستان بدستور کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے، جہاں کے شہری صرف 32 ممالک میں ویزا فری داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔

 ایشیائی ملک سنگاپور نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جہاں کے شہری 193 ممالک میں بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور چین نے اپنی درجہ بندی میں نمایاں بہتری دکھائی ہے۔

ٹیگز: