Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1 لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1 لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے کو ملی، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 336 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس اضافے سے مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 999 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: