Wed, September 16, 2026

رجب بٹ کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر سوالات، بیٹنگ ایپس کی پروموشن میں دوہرا معیار کیوں؟

رجب بٹ کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر سوالات، بیٹنگ ایپس کی پروموشن میں دوہرا معیار کیوں؟

لاہور:معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے ڈکی بھائی کی گرفتاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔

 انہوں نے نشاندہی کی کہ پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کی جرسیاں بھی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا حصہ ہیں، لیکن بڑی مچھلیوں پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔