Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی: آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری دن کے آغاز پر انڈیکس 118,064 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، جبکہ کل یہ 118,430 پر بند ہوا تھا۔ 

اس کے علاوہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 67 پیسے کی سطح پر آ گیا ہے۔ 

ٹیگز: