Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے فی تولہ پر مستحکم

سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے فی تولہ پر مستحکم

کراچی : عالمی اور مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3387 ڈالر پر مستحکم رہا۔

پاکستان میں مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے پر بغیر کسی ردوبدل کے برقرار رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا استحکام سرمایہ کاروں کے لیے مثبت ہے۔

ٹیگز: