Wed, September 16, 2026

 پنجاب کے کالجز میں 23 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات

 پنجاب کے کالجز میں 23 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات

لاہور:پنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔کالجز 12 جنوری 2026 بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے اور طلبہ و اساتذہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں اسی تاریخ سے دوبارہ شروع کریں گے۔

ٹیگز: