Wed, September 16, 2026

پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمتیں ملکی اور عالمی سطح پر تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ چکیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 362 روپے فی تولہ تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 315 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 96 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت 62 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,400 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی ہے۔

ٹیگز: