ممبئی :بھارت میں ہونے والی تحقیق کے مطابق، 13 سے 18 سال کی عمر کے 88 فیصد طلبہ ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت ( AI) کے مختلف ٹولز کا استعمال کر رہے ہیں۔
سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ چھوٹے شہروں سے تعلق رکھنے والے نوجوان رازداری کے معاملے میں AI کو ترجیح دیتے ہیں، اور وہ اس کا استعمال اپنے جذبات، خیالات اور پریشانیوں کو کسی دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کے بجائے کرتے ہیں۔