Wed, September 16, 2026

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے عارضی طور پر معطل کر دیے

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے عارضی طور پر معطل کر دیے

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ورک ویزے کا اجرا فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ سیکیورٹی اور امیگریشن پالیسیوں کے جائزے کے تحت  ہے۔ 


محکمہ خارجہ کے مطابق حالیہ دنوں میں جاری ویزوں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، اور ویزہ پالیسی پر نظرِثانی کا عمل جاری ہے۔