Wed, September 16, 2026

ہر بچے کو اپنے مستقبل کے فیصلوں میں شامل ہونے کا حق حاصل ہونا چاہیے:صبا قمر

 ہر بچے کو اپنے مستقبل کے فیصلوں میں شامل ہونے کا حق حاصل ہونا چاہیے:صبا قمر

اسلام آباد: یونیسف کی پاکستان سفیر صبا قمر نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ ہر بچے کو اپنے مستقبل کے فیصلوں میں رائے دینے کا حق ہونا چاہیے۔ انہوں نے انسٹاگرام ویڈیو میں بچوں کے حقوق، محفوظ ماحول اور صحت مند پرورش پر زور دیا۔

صبا قمر نے خبردار کیا کہ پاکستان میں 1 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کم عمر لڑکیوں کی شادیاں ہو چکی ہیں اور نصف نوجوان لڑکیاں اپنی 18ویں سالگرہ سے پہلے حاملہ ہو جاتی ہیں، جو بچوں اور ماں دونوں کے لیے خطرناک ہے۔

ٹیگز: