Wed, September 16, 2026

اسحاق ڈار کی چین میں چینی وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی چین میں چینی وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بیجنگ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے شہر بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی اور اسٹریٹجک تعاون میں اضافے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی آہنی دوستی کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، جبکہ چینی وزیر نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

ٹیگز: