Wed, September 16, 2026

بھارتی ایئر لائنز کے طیاروں پر پابندی 24 فروری تک برقرار

بھارتی ایئر لائنز کے طیاروں پر پابندی 24 فروری تک برقرار

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع کر دی ہے، جو اب 24 فروری صبح 5 بجے تک جاری رہے گی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پابندی بھارتی ایئر لائنز کے تمام زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز طیاروں پر لاگو ہوگی، اور اس میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔

ٹیگز: