Wed, September 16, 2026

خیبرپختونخوا میں کارروائی، چارخوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں کارروائی، چارخوارج ہلاک

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے باجوڑ، شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیوں کے دوران چار دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد بھارتی پراکسی ’الخوارج‘ سے تعلق رکھتے تھے۔

پاک فوج نے بتایا کہ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ علاقے میں مزید سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی باقی دہشت گرد کو ختم کیا جا سکے۔

ٹیگز: