Wed, September 16, 2026

مودی حکومت میں جنسی استحصال کے واقعات میں اضافہ، بچے اور خواتین غیر محفوظ

مودی حکومت میں جنسی استحصال کے واقعات میں اضافہ، بچے اور خواتین غیر محفوظ

ممبئی :بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، خاص طور پر بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں۔ تمل ناڈو میں 10 سالہ بچی کے ساتھ اسکول سے واپسی کے دوران زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے تاخیر سے مقدمہ درج کیا۔

؎

اقوامِ متحدہ اور بھارتی حکومتی رپورٹس کے مطابق بھارت میں کم عمر لڑکیاں جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار ہیں، جبکہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس سنگین مسئلے سے نمٹنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔

ٹیگز: