Wed, September 16, 2026

محمد بن سلمان کی امریکہ آمد، وائٹ ہاؤس میں عسکری اعزاز، ٹرمپ سے تفصیلی ملاقات

محمد بن سلمان کی امریکہ آمد، وائٹ ہاؤس میں عسکری اعزاز، ٹرمپ سے تفصیلی ملاقات

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے، جہاں وائٹ ہاؤس میں ان کے لیے خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کا خیرمقدم کیا، جبکہ امریکی فضائیہ نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی۔

استقبال کے بعد دونوں رہنما اوول آفس میں ملاقات کے لیے گئے، جہاں دوطرفہ تعلقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور سیکیورٹی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: