Wed, September 16, 2026

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، 22 اشیاء مہنگی

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، 22 اشیاء مہنگی

کراچی :ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مسلسل تیسرے ہفتے بھی بڑھی ہے۔

 ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ ہفتے چکن، انڈے، ڈیزل، پٹرول اور لہسن سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم، چینی، ٹماٹر، انڈے اور آٹے کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ٹیگز: