Wed, September 16, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں قومی سلامتی پر خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں قومی سلامتی پر خصوصی نشست

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس میں ملکی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور پاک فوج کے کردار پر تفصیل سے بات کی گئی۔

اس نشست میں فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ و اساتذہ کو قومی سلامتی کے چیلنجز اور فوج کے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ٹیگز: