Wed, September 16, 2026

بہار میں مسلم خاتون ڈاکٹر نے نامناسب رویے پر ملازمت سے انکار کر دیا

بہار میں مسلم خاتون ڈاکٹر نے نامناسب رویے پر ملازمت سے انکار کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلم خاتون ڈاکٹر نے وزیراعلیٰ کے نامناسب رویے کے باعث ملازمت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

خاتون ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے رویے نے انہیں ذہنی اذیت دی اور ایسے ماحول میں بہار حکومت کے ساتھ کام کرنا ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ صرف ایک محترمانہ اور محفوظ کام کے ماحول میں خدمات انجام دے سکتی ہیں۔

ٹیگز: