Wed, September 16, 2026

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام تہران پر ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے: ایران

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام تہران پر ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے: ایران

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایپسٹین ٹیم کی باقیات نائن الیون جیسا حملہ کرنے اور اس کا الزام ایران پر ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں۔

لاریجانی نے مزید کہا کہ ایران ایسے دہشت گرد منصوبوں کے خلاف ہے اور اس کی جنگ امریکی عوام کے خلاف نہیں ہے۔

ایران نے علاقائی ممالک کو بھی خبردار کیا ہے کہ امریکا فالس فلیگ آپریشن کے لیے شاہد ڈرون کی نقول استعمال کر سکتا ہے۔

ٹیگز: