Wed, September 16, 2026

 بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی اور دیگر حریت رہنماوں کو مجرم قرار دے دیا

 بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی اور دیگر حریت رہنماوں کو مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی :نئی دہلی کی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ آسیہ اندرابی اپریل 2018 میں گرفتار کی گئی تھیں۔

عدالت نے حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی مجرم قرار دیا ہے، جبکہ ان خواتین کو سزائیں 17 جنوری کو سنائی جائیں گی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ مقدمات بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کی عدالت میں چلائے گئے اور سیاسی نوعیت کے ہیں۔

ٹیگز: