Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 50 ہزار سے نیچے

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 50 ہزار سے نیچے

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر کم ہونے کے بعد 4 ہزار 285 ڈالر پر آ گئی۔

عالمی سطح پر ہونے والی کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کی سطح پر آ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے مقرر کی گئی۔
 
 

ٹیگز: