Wed, September 16, 2026

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 18 اگست کی شام مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر میں داخل ہوگا، ابتدا میں ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ 20 اور 21 اگست کو تیز اور موسلادھار بارشوں کے 2 تا 3 اسپیل متوقع ہیں۔ م

حکمے کے مطابق شدید بارش کے باعث کراچی میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

ٹیگز: