Wed, September 16, 2026

لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کے دوسرے نمبر پر، پنجاب کے دیگر شہر بھی متاثر

لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کے دوسرے نمبر پر، پنجاب کے دیگر شہر بھی متاثر

لاہور:لاہور میں فضائی معیار انتہائی خراب ہے اور اے کیو آئی 439 ریکارڈ ہونے کے بعد یہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔

 پنجاب کے دیگر شہروں میں گوجرانوالہ کا اے کیو آئی 808 جبکہ فیصل آباد کا 507 ریکارڈ ہوا۔ عالمی فہرست میں نئی دہلی سب سے آلودہ شہر ہے، جہاں اے کیو آئی 519 ریکارڈ کیا گیا۔
 
 
 

ٹیگز: