Wed, September 16, 2026

امریکا پر حملے کی صورت میں امریکی اڈے ہدف ہوں گے:ایران کا اعلان

 امریکا پر حملے کی صورت میں امریکی اڈے ہدف ہوں گے:ایران کا اعلان

تہران:ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا نے کسی بھی حملے کی کوشش کی تو اس کا جواب سخت ہوگا اور امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے ایران نے اپنے اتحادی ممالک ترکی، یو اے ای، سعودی عرب اور قطر کو بھی پیشگی اطلاع دے دی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیان کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے، اور عالمی سطح پر فریقین پر تحمل سے کام لینے کی تاکید کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: