Wed, September 16, 2026

فچ نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بہتر کر دی

فچ نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بہتر کر دی

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے اس کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی ہے۔ پاکستان کی ریٹنگ اب 'ٹرپل سی پلس' سے بڑھ کر 'بی منفی' ہو گئی ہے، جب کہ فچ نے پاکستان کا مستقبل بھی "مستحکم" قرار دیا ہے۔

فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بجٹ خسارہ کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، اور معاشی اصلاحات کے اقدامات سے حالات میں بہتری آ رہی ہے۔ ادارے کے مطابق اس سال بجٹ خسارہ 6 فیصد رہنے کا امکان ہے، جو پچھلے سال 7 فیصد تھا۔

ٹیگز: