Wed, September 16, 2026

ٹرمپ کا دورہ چین: گریٹ ہال آف دی پیپلز میں شاندار استقبال، صدر شی جن پنگ سے ملاقات

ٹرمپ کا دورہ چین: گریٹ ہال آف دی پیپلز میں شاندار استقبال، صدر شی جن پنگ سے ملاقات

بیجنگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیجنگ آمد پر چینی قیادت کی جانب سے ان کا تاریخی اور والہانہ استقبال کیا گیا ہے۔ 'گریٹ ہال آف دی پیپلز' میں منعقدہ پُرشکوہ تقریب میں امریکی صدر کو چینی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی ہم منصب کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا۔ اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر کا اپنی کابینہ کے اراکین سے تعارف بھی کروایا۔سفارتی ماہرین کے مطابق اس دورے کو چین کی تاریخ میں انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان اہم ترین عالمی و تجارتی امور پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے

ٹیگز: