Wed, September 16, 2026

 ملک دشمن قوتیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو نشانہ بنا رہی ہیں؛حافظ طاہر اشرفی

 ملک دشمن قوتیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو نشانہ بنا رہی ہیں؛حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد: حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ خودکش حملوں کے خلاف پہلا فتویٰ علما نے دیا تھا اور پیغامِ پاکستان کے متفقہ فتویٰ پر 15 ہزار علما و مشائخ کے دستخط موجود ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن کے فروغ کے لیے سرگرم ہے اور ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ٹیگز: