Wed, September 16, 2026

واشنگٹن اور تہران میں بیک چینل ڈپلومیسی متحرک، جمعرات کو فیصلہ کن ملاقات متوقع

واشنگٹن اور تہران میں بیک چینل ڈپلومیسی متحرک، جمعرات کو فیصلہ کن ملاقات متوقع

اسلام آباد :امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی برف پگھلنے لگی ہے۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق دونوں ممالک میں رابطوں کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا بلکہ پسِ پردہ بات چیت جاری ہے۔
 سی این این کی رپورٹ کے مطابق فریقین کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں، جبکہ الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ وہ اب بھی مسائل کا حل سفارت کاری کے ذریعے تلاش کرنے پر یقین رکھتا ہے۔

ٹیگز: